کچ دھات
معنی
١ - کچّی دھات، دھات کی ایک قسم، خام معدنی مواد، معدن یا کان سے نکلی ہوئی کچی دھات۔ "ایلومینیم کے اہم سلیکیٹس کچ دھات مندرجہ ذیل ہیں۔" ( ١٩٨٥ء، غیرنامیاتی کیمیا، ٥٣ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'کچ' کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم 'دھات' لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "خلافۂ طبقات الارض ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کچّی دھات، دھات کی ایک قسم، خام معدنی مواد، معدن یا کان سے نکلی ہوئی کچی دھات۔ "ایلومینیم کے اہم سلیکیٹس کچ دھات مندرجہ ذیل ہیں۔" ( ١٩٨٥ء، غیرنامیاتی کیمیا، ٥٣ )